بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں شدید آگ لگی + ویڈیو

اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔

ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کرکے حیفا بندرگاہ کی ایک تیل ریفائنری میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔

پورشلم پوسٹ نے جمعے کی رات ماحولیات کی حفاظت کی یونین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حیفا ریفائنری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ جمعے کی شام کا ہے۔

بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ حیفا بندرگاہ کے ایک حصے میں کمپریسر نے کام کرنا بند کر دیا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …