بدھ , 23 جون 2021

بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ

گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث امریکی اڈے کی عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گورنر سندھ کا وزیراعظم سے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

کراچی: سندھ کے گورنر عمران اسمٰعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے سندھ پولیس …