جمعرات , 18 اپریل 2024

ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق آج باقاعدہ طور پر ایرانی ویکسین ٹرائل بیسز پر لگائی جائے گی اور ٹرائل بیسز پر آج 56 افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔ جبکہ 65 ہزار افراد نے رضاکارانہ طور پر ویکسین لگانے کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …