جمعہ , 23 اپریل 2021

ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

ہندوستان کی مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 20 ہزار 36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ دو لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 23 ہزار181 مریضوں کی شفایابی سے صحت مند مریضوں کی تعداد 98 لاکھ 83 ہزار461 ہوگئی اور اسی عرصے میں 256 مریضوں کی موت کے ساتھ ہندوستان میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 89 ہزار94 ہوگئی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …