ہفتہ , 17 اپریل 2021

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: 16 جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم وزارت خزانہ کل وزیراعظم کی منظوری کے بعد سے قیمتوں کا اعلان کرے گی جب کہ نئی قیمتیں 15 روز کے لیے نافذ ہوں گی۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …