جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بارہ سالہ اقتدار ختم

تل ابیب: اسرائیل میں اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اتحادی جماعتوں میں باری باری وزیراعظم کے عہدے پر اتفاق ہوا ہے۔

49 سالہ نفتالی بینیٹ انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست رہنما اور سابق کمانڈو ہیں۔ بینیٹ فلسطینی ریاست کے مخالف اور اسرائیلی بستیوں کے حامی ہیں۔ وہ خود کو نیتن یاہو سے زیادہ دائیں بازو کا حامی قرار دیتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …