جمعرات , 21 نومبر 2019

شامی فوج کی پیشقدمی، دہشتگرد ترکی اور اردن کی طرف فرار

شامی فوجیوں کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں کامیابی کے نتیجے میں دہشتگرد گروہوں کے کمانڈروں میں اختلافات پیدا ہونے لگے ہیں اور دہشتگرد بڑی تعداد میں اردن اور ترکی کی سرحد کی طرف فرار ہونے لگے ہیں، شام کی فوج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل علی میہوب نے صحافیوں کو بتایا۔

21

انہوں نے کہا کہ شامی فوجی ایسے ہی حوصلے کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے، وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرنے اور اپنے وطن میں امن و استحکام قائم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ کی ایرانی قوم کی حمایت شرمناک جھوٹ ہے: ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے ملک میں حالیہ ہنگامی آرائی سے متعلق امریکی حکام کے …