ہفتہ , 6 مارچ 2021

رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہید کے گھر پہنچے

رہبر انقلاب اسلامی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایرانی عیسائی شہید کے گھر گئے-رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک عیسائی شہید کے گھر جا کر اس کی ماں سے ملاقات کی- خامنہ ای ڈاٹ آئی آر کے ذریعے سوشل میڈیا پر آنے والی تصویروں میں رہبر انقلاب اسلامی ، ایران عراق جنگ میں شہید ہوئے عیسائی شہید کی ماں سے ملاقات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں- اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایک سپاہی میں جد و جہد کا سرچشمہ ماں کی محنت ہوتی ہے-

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …