پیر , 16 دسمبر 2019

داعش عیسائیوں کی جائداد کی نیلامی کر رہے ہیں

8

داعش کے جنگجو عیسائی بستیوں پر قبضہ کرنے کے بعد عیسائیوں کے جائداد کی نیلامی کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق رہائشی گھروں کے علاوہ دوکانوں کی بھی نیلامی کئے جانے کا منصوبہ ہے۔ عراقی شہر موصل کے باشندوں کا کہنا ہے کہ داعش کے اراکین شہر کے مختلف علاقوں میں نیلامی کے بارے میں اعلان کیا ہے۔ یہ نیلامی موصل کے ایک مغربی علاقے میں ہوگی۔ نیلامی کے لیے چار سو سے زیادہ گھر اور دو سو کے قریب دوکانیں، دفاتر اور گودام پیش کئے جائیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ابوجا: وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے …