جمعرات , 20 جون 2019

تائیوان :فوجی مشقوں کے دوران ٹینک پل سے گرگیا،3اہلکار ہلاک

taiwan

تائپے(مانٹیرنگ ڈیسک)تائیوان میں فوجی مشقوں کے دوران ٹینک پل سے دریا میں گرگیا جس سے 3اہلکار ہلاک ہوگئے۔تائیوان میں فوجی مشقوں میں مصروف ٹینک اس وقت حادثے کا شکار ہوگیا جب وہ دریا کے پل سے گزر رہا تھا، ٹینک میں سوار تینوں اہلکاروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ٹینک اب تک پانی میں پڑا ہوا ہے۔تائیوا ن میں 10 روزہ فوجی مشقوں میں تینوں مسلح افواج شریک ہیںٕ۔

یہ بھی دیکھیں

’2018 میں جنگ کے باعث 7 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے‘اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے مطابق گذشہ برس جنگ، تنازعات اور مصائب کے باعث 7 …