ہفتہ , 23 نومبر 2019

امدادی ایجنسیوں کوشامی مہاجرین تک رسائی نہیں دے سکتے: شاہ اردن

5A6D8870-9A2F-4FBE-BFC7-8E1380503D20_cx0_cy10_cw0_w987_r1_s_r1

عمان (مانٹیرنگ ڈیسک ) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے شام کے ساتھ سرحدی علاقے میں قائم مہاجر کیمپ تک رسائی دینے کے مطالبے کومسترد کردیا ہے۔ اردنی شاہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیاکہ سرحدی علاقے میں پھنسے ہوئے ان شامی مہاجرین میں انتہاپسند عناصر ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود اردن مہاجرین کی امداد کے لیے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

صدر روحانی کا معاشی مشکلات پر عوام کے صبر و تحمل کا شکریہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں ایرانی عوام …