منگل , 25 جون 2019

مستقبل میں کسی خاتون کو اقوام متحدہ کا سربراہ دیکھنا چاہتا ہوں : بان کی مون

554646-bankimoon-1468265315-937-640x480

نیویارک (مانٹیرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ادارے کا سربراہ کسی خاتون کو دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا اقوام متحدہ ادارے کے قیام کو اب جب ستر سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے تو اب یہی اچھا اقدام ہے کہ اتنے سالوں کے بعد ایک خاتون ادارے کی رہنمائی کرے۔ تاہم فیصلے کا انحصار پندرہ رکنی سلامتی کونسل پر ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی صدر نے مارک ایسپر کو سیکریٹری دفاع نامزد کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارک ایسپر کو سیکریٹری دفاع نامزد کر دیا …