جمعرات , 18 جولائی 2019

ترک بغاوت میںملوث 2 ہزار پولیس افسران برطرف کر دیئے گئے

345317_17482215

استنبول :ترکی نے حالیہ فوجی بغاوت میں ملوث دو ہزار پولیس افسران کو برطرف کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے جار ی کئے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ فوجی بغاوت میں ملوث مزید دو ہزار پولیس افسران کو برطرف کیا جا رہا ہے. بیان میں کہا گیا ہے کہ برطرف کئے جانے والے افراد کے امریکی بلیڈ مسلم مذہبی رہنما فتح اللہ گولن سے تعلقات تھے اور انہوں نے حالیہ فوجی بغاوت میں اہم کردار ادا کیا تھا.

یہ بھی دیکھیں

ایران نےامریکا کیساتھ بات چیت کا امکان مسترد کردیا

اقوام متحدہ میں ایرانی ترجمان علی رضا میر یوسفی کا کہنا ہے کہ  امریکا کیساتھ …