اتوار , 1 نومبر 2020

شمالی کوریا کے صدر کا عوام کو کتے کا گوشت کھانے کا مشورہ

587193-kimjongun-1471713735-897-640x480

سیول(مانٹیرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا کے صدر نے عوام کو کتے کا گوشت کھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کتے کا گوشت صحت کے لیے مفید ہے۔شمالی کوریا کے صدرکم یونگ اُن نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کتے کے گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں کیونکہ اس میں کسی بھی دوسرے گوشت سے زیادہ وٹامنز موجود ہیں۔رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والے میڈیا کا کہنا ہے کہ عوام کتے کا گوشت کھائیں کیونکہ اس میں مرغی اور گائے کے گوشت سے زیادہ وٹامنز ہوتے ہیں اور یہ گوشت آنتوں اور پیٹ کے لیے بھی مفید ہے۔

یہ بھی دیکھیں

دنیا کا سب سے بڑا لال بیگ دریافت

سنگاپور کے محققین کو بحر ہند سے ایک ایسا سمندری لال بیگ ملا ہے جس …