منگل , 17 ستمبر 2019

ملحقہ سرحد پر میزائل نصب کرنے پر چین کی بھارت کو وارننگ

news-1464011357-9177_large

بیجنگ (مانٹیرنگ ڈیسک )بھارت نے ریاست اروناچل پردیش میں چین سے ملحق سرحد پر براہموس میزائل نصب کر دیے جس پر چین نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہمسایہ ممالک کے ساتھ چھیڑ خانی کی عادت سے مجبور بھارت نے ایک ایسی آگ سے کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے کہ جس کے شعلے بالآخر اس کی بربادی کا سبب بن سکتے ہیں۔ہمالیہ کے پہاڑوں میں چینی سرحد کے ساتھ بھارتی فوجیوں اور ٹینکوں کی تعیناتی کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری تھا۔ بھارتی میڈیا اعتراف کرتا ہے کہ لداخ کے پہاڑوں کی برف کے نیچے آج بھی بھارتی ٹینکوں کے ڈھانچے دبے پڑے ہیں جنہیں چین نے اڑا دیا تھا۔ یوں بھارت کو اپنا انجام یاد رکھنا چاہیے اور اپنے سے بڑے سے ٹکر نہیں لینا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

کشمیریوں کی حمایت میں جنیوا میں ٹیکسی مہم جاری

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران مقبوضہ …