پیر , 20 مئی 2019

ترکی کی اعلیٰ عسکری شوریٰ کے اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کر دیا گیا

 

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں دو بار منعقد ہونے والے اعلیٰ عسکری شوریٰ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔صدر رجب طیب ایردوان کی توثیق سے اعلیٰ عہدوں میں اضافے کی روک تھا م کے لیےان میں درجہ بدرجہ کمی کرنے کی غرض سے فوجی افسران کی خدمات کی مدت کو 31 سال سے کم کر کے 28 سال کر دیا گیا ہے جبکہ کرنل کے فرائض کی مدت میں دو سال کمی کی گئی ہے۔ بریّ افواج کے 470 ،بحریہ کے 71 اور فضائیہ کے 45 کرنلوںسمیت 586 کرنلوں کو ریٹائر کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل عالمی بائیکاٹ تحریک کے خلاف سرگرم

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی اخبارات کے مطابق صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کےلیے سرگرم عالمی تنظیموں کے …