ہفتہ , 20 جولائی 2019

مالدیپ کے سابق صدر کے خلاف گرفتاری وارنٹ

maldives-president

مالے(مانٹیرنگ ڈیسک) مالدیپ کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد نشید کو اقتدار میں رہنے کے دوران سرکاری دولت کے مبینہ بے جا استعمال کے معاملے کی جانچ کے سلسلے میں ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔نشید مالدیپ میں جمہوری طور پرمنتخب پہلے صدر تھے اور سال 2012 میں انکو معزول کردیا گیا تھا۔نشید کوا سی سال مئی میں برطانیہ میں سیاسی پناہ ملی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

ایران نےامریکا کیساتھ بات چیت کا امکان مسترد کردیا

اقوام متحدہ میں ایرانی ترجمان علی رضا میر یوسفی کا کہنا ہے کہ  امریکا کیساتھ …