ہفتہ , 27 فروری 2021

الرمادی میں درجنوں وہابی سعودی دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فضائی کی بمباری میں اب تک درجنوں وہابی اور سعودی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

2e8d0f25591651feeedd0b69701ebd5a

عراق کے شہر الرمادی میں عراقی فضائی کی بمباری میں اب تک درجنوں وہابی اور سعودی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی جنگی طیاروں نے رمادی کے مرکز میں الثیلہ علاقہ میں بمباری کی ہے جس میں کئی درجن وہابی اور سعودی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر رعاقی وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز سرکاری عمارتوں کے قریب پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …