پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

نائجیریا کے فوجی افسران بوکو حرام کو اسلحہ فروخت میں ملوث ہیں :نائجیرین فوج

0,,18199049_303,00

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائجیریا کی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کے متعددافسران دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کو اسلحہ فروخت کرنے میں ملوث ہیں،میجر جنرل لاکی ایرابور نے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ بہت سے فوجی بوکو حرام کو اسلحہ اور کارتوس فروخت کرتے ہیں جوکہ ملک کے ساتھ غداری کے زمرے میں آتا ہے،واضح رہے کہ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہےجب نائجیرین افواج کے16 افسروں اور فوجیوں کا اسی الزام کے نتیجہ میں کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: مرجع تقلید نوری ہمدانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش …