اتوار , 28 فروری 2021

اردوغان منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان بروز منگل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

3513b415bb6bb2b7787ab972beedc783

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان بروز منگل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق ترکی کے صدر سعودی بادشاہ ملک سلمان کی دعوت پر ریاض کا دورہ کریں گے۔ ترکی کے صدر کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ ہوگا جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …