بدھ , 21 اگست 2019

نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملوں میں 14 افراد ہلاک

ssssssss542

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے شمال مشرق میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے دو حملوں میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوجی ترجمان کے مطابق ریاست بورنو کے ساندا ضلع میں ایک تجارتی قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں 6 افراد ہلاک اور 3 فوجی زخمی ہوئے۔ دوسرا واقعہ قصبے چیبوک کے قریبی گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک گرجے کے باہر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوئے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی پابندیاں غیر موثر: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز …