مسجد کو خداکا گھر بھی کہا جاتا ہے۔دنیا بھر میں کئی ایسی مساجد ہیں جن کو انتہائی خوبصورت اندازمیں بنایا گیا ہے۔ کئی ممالک میں مسجد کی تعمیر میں کافی لاگت لگاتے ہیں،جس کے باعث یہ مساجد انتہائی خوبصورت لگنے لگتی ہیں۔پوری دنیا میں مسلم ممالک اپنے فن و تعمیرات میں مساجد کو خاصی اہمیت دی جاتی ہے
آج ہم بھی آپ کو ایسی ہی چندخوبصورت مساجد کی تصاویر دیکھائیں گے۔