ہفتہ , 27 فروری 2021

آ‏ئندہ چند ماہ میں ایران میں بوشہر جوہری بجلی گھر کے دو نئے ری ایکٹروں کی تعمیر شروع ہوگی

4

آئندہ چند مہینوں میں ایران کے جنوبی علاقوں میں بوشہر جوہری بجلی گھر کے دو نئے ری ایکٹروں کی تعمیر شروع ہوگی، ایران کی جوہری ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے بتایا۔

انہوں نے یاددہانی کرائی ہے کہ اس سے پہلے ایران اور روس نے بوشہر میں دو بڑے جوہری ری اییکٹروں کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ بوشہر جوہری بجلی گھر ایران کا پہلا جوہری بجلی گھر ہے۔ سن 1992 میں روس اور ایران نے جوہری بجلی گھر کی تعمیر کے بارے میں معاہدہ کیا تھا۔ 21 اگست سن 2010 کو بوشہر جوہری بجلی گھر کا کام شروع ہوا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش …