پیر , 1 مارچ 2021

دمشق میں دہشت گردانہ حملے جنیوا مذاکرات کو ناکام بنانے کی سازش ہے: شام کی وزارت خارجہ

6

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور سیکریٹری جنرل کے نام پیغام میں دمشق میں کئے گئے دہشت گردانہ حملوں کو جنیوا مذاکرات کو ناکام بنانے کی سازش قرار دیا، ٹی وی چینل "الاخباریہ” نے بتایا۔

واضح رہے کہ آج دمشق میں حضر زینب کے مزار کے قریب تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 128 زخمی ہو گئے۔

"سیدہ زینب علاقے میں دہشتگردانہ حملے ترکی، سعودی عرب اور قطر کے زیر حمایت دہشتگرد گروہوں کی طرف سے مسئلہ شام کے حل سے متعلق مذاکرات کو ناکام بنانے کی سازش ہے”، شام کی وزارت خارجہ نے کہا۔

یہ بھی دیکھیں

ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے…

امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی متنازع فیصلوں کو تبدیل …