جمعہ , 26 فروری 2021

مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی

42

اسلام آباد : مولانا عبد العزیز کی ضمانت کی دونوں درخواستیں ایڈیشنل سیشن عدالت سے مسترد کر دیں۔ مولانا عبد العزیز نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں درج کی تھیں۔تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ اوکو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ وکیل مولانا عبد العزیز نے عدالت کو بتایا کہمولانا عبد العزیز غیر قانونی حراست میں ہیں۔ عدالت نے کہا غیر قانونی حراست میں ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ ایس ایچ اور کی رپورٹ کے بعد ہو گا، عدالت نے ایس ایچ او سے کل تک رپورٹ طلب کر لی۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …