ہفتہ , 6 مارچ 2021

فیس بک پر لوگوں کی دلچسپی چیز کس میں؟

4

فیس بک نے گزشتہ ہفتے اپنے پیجز کے لیے ایک نیا ٹول آڈینس آپٹیمائزیشن متعارف کرایا جس سے پہلی دفعہ انکشاف ہوا کہ اس ویب سائٹ نے اپنے صارفین کو ہزاروں مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہوا ہے۔

فیس بک نے اس طرح کی 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد فہرستیں بنا رکھی ہیں جن میں اس کے خیال میں صارفین دلچسپی رکھتے ہیں۔

فیس بک نے یہ ٹول اپنے پیجز چلانے والے افراد کے لیے متعارف کرایا ہے مگر اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اس ویب سائٹ پر سب سے مقبول ترین چیز کیا ہے۔

اس مکمل فہرست کو پیش کرنا تو مشکل ہے مگر ہم نے اس میں سے 10 مقبول ترین کا انتخاب کیا ہے جس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ فیس بک پر صارفین کو کیا کچھ پسند ہے۔

1-فیس بک ، 1,466,365,990

2-ٹیکنالوجی ، 1,318,222,270

3-انٹرٹینمنٹ ، 1,312,985,610

4-کنزیومر الیکٹرونکس ، 1,214,006,340

5-شاپنگ اینڈ فیشن، 1,193,713,720

6-اسپورٹس ، 1,139,145,910

7-سوشل نیٹ ورک، 1,121,276,200

8-موبائل فونز، 1,087,369,660

9-میوزک، 1,060,002,530

10-کمپیوٹرز، 1,056,166,060

یہ بھی دیکھیں

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے …