بدھ , 3 مارچ 2021

بجلی کے نرخوں میں3 روپے84 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

28-2

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے 2 روپے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست دی۔ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی اور فی یونٹ بجلی کی قیمت 3روپے 84سستی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2015 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

حکومت نے تیل و گیس کی پیداوار کی ریئل ٹائم نگرانی شروع کردی

اسلام آباد: صوبوں کی جانب سے شفافیت کے مطالبات سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت …