جمعرات , 4 مارچ 2021

اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

17-2

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبد العزیز کے خلاف سول سوسائٹی کےمظاہرین کو دھمکیاں دینے اور کمیونٹی سینٹر گراونڈ میں شر انگیز تقریر کرنے پر تھانا آب پارہ میں دو مقدمات درج ہیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف نے 50،50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض مولانا عبدالعزیز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ کیس کی سماعت 25فروری تک ملتوی کردی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …