پیر , 8 مارچ 2021

عامر کی واپسی پر ممکنہ بغاوت، کھلاڑیوں سے خفیہ معاہدہ

لاہور: محمد عامر کی ٹیم میں شرکت پر ممکنہ بغاوت سے نمٹنے کیلئے پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں سے خفیہ معاہدے پر دستخط  کروا  لیے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر کھلاڑیوں کی ممکنہ بغاوت کو روکنے کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے تمام کھلاڑیوں سے ایک معاہدے پر دستخط کروا ئے گئے ہیں جس کے مطابق اگر کسی بھی کھلاڑی نے محمد عامر کی وجہ سے ٹیم کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش کی تو اسے 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …