ہفتہ , 6 مارچ 2021

بختاور بھٹو کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

63

لندن : پیپلزپارٹی کے شعبہ خواتین میں اعلیٰ سطح پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں اور بڑی حد تک انہیں کامیابی کی توقع ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور کا رشتہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاجزادے علی قاسم گیلانی سے طے ہو جائے جو بختاور ہی کی طرح لندن سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور تینوں بھائیوں کی نسبت صرف وہی غیر شادی شدہ ہیں۔ قومی اخبارکے مطابق یوسف رضا گیلانی خود خاندانی طورپر بہت مظبوط ہیں اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اچھے تعلقات ہیں۔ بعض حلقوں کا تو یہاں تک دعویٰ ہے کہ دونوں سے مثبت اشارے ملے ہیں اور جلد ہی خوشخبری سامنے آئے گی

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …