بدھ , 22 نومبر 2017

روٹی کے عوض گولی!دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ نے کمسن بچی کو گولی مار دی

4efdd2f969559e8b1c92e99f32ded48e_648

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی شہر حلب میں گذشتہ روز تکفیری گروہ ’’النصرہ فرنٹ‘‘ کے ایک نشانے باز نے اپنی گولی سے ایک کمسن شامی بچی کو نشانہ بنا کے مار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ روٹی خریدنے کی غرض سے گھر سے باہر نکلی تھی، مگر روٹی کے عوض اُسے دہشت گردوں کی گولی نصیب ہوئی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حلب میں میسلون روڈ پر جاں بحق ہوتے وقت لڑکی کے ہاتھ میں (100 لیرہ کا نوٹ تھا) جو اس نے روٹی خریدنے کے لیے اپنے ہاتھ میں لئے رکھا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

سعد الحریری وطن واپس پہنچ گئے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی مستعفی وزیراعظم سعودی عرب میں 18 روز قیام کے بعد آج ...