پچھلے دس مہینوں میں فرانس میں کٹر پرست نظریات رکھنے والے لوگوں کی تعداد دوگنی ہو گئی،
ماہرین عمرانیات کے مطابق فرانسیسی شہریوں میں کٹر پرستوں کی تعداد سوا آٹھ ہزار ہے جبکہ مارچ سن 2015 میں ان کی تعداد صرف چار ہزار پندرہ تھی۔
انتہا پسندانہ نظریات سب سے زیادہ دارالحکومت پیرس، جنوبی اور شمالی علاقوں کے باشندوں میں پھیل چکے ہیں۔
مذکورہ اخبار کے مطابق کٹر پرست بننے والوں میں سے 70 فی صد مرد ہیں۔ کٹر پرست نظریات اختیار کرنے والے لوگوں کے بارے میں اطلاعات ان کے رشتے داروں، پولیس اور تعلیمی اداروں سے ملتی ہیں۔