ہفتہ , 6 مارچ 2021

شامی بحران کو فوجی طریقے سے حل کیا جانا ناممکن ہے: بان کی مون

بان کی مون

شامی بحران کو فوجی طریقے سے حل کیا جانا ناممکن ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لندن میں ڈونر ممالک کی کانفرنس میں کہا۔

بان کی مون کے مطابق صرف سیاسی مکالمہ شامی عوام کو بچا سکتا ہے۔

بان کی مون نے مطالبہ کیا کہ متحارب فریقوں پر دباؤ ڈالا جائے تاکہ انہیں مذاکرات کی میز پر واپس لایا جا سکے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور شام سے متعلق بین الاقوامی معاونتی گروپ سے میرا مطالبہ ہے کہ فریقین پر دباؤ ڈالا جائے تاکہ انہیں آپس میں سنجیدہ مذاکرات کرنے کی جانب مائل کیا جا سکے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش …