جمعہ , 5 جون 2020

اردن میں دو امریکی فوجی ہلاک

8820f54f-fad8-47f2-b405-bf113b54be8f_w987_r1_s

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے دارالحکومت امان میں دو امریکی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہےفرانس پرس نے خبردی ہے کہ دو امریکی فوجی ٹرینر کو اردن کے دارالحکومت امان کے جنوب میں واقع الجفر فوجی چھاؤنی میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے – اردن کے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے خبروں میں کہا گیا ہے ان امریکی فوجیوں پر اس وقت گولی چلائی گئی جب وہ الجفر فوجی چھاؤنی کی چیک پوسٹ پر تعینات اردنی فوجیوں کے روکنے پرنہیں رکے –
امریکی فوجیوں کی اس حرکت پر اردنی فوجیوں نے امریکی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے – واضح رہے کہ امریکی فوجی جن ملکوں میں بھی تعینات ہوتے ہیں وہ وہاں کے قانون کا احترام نہیں کرتے اور خود کو سب سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا میں پولیس اور مظاہرین ک درمیان جھڑپیں جاری

امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف، شہر …