پیر , 15 جولائی 2019

ترکی کے اتاترک ائیر پورٹ پر فائرنگ

istanbul

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،جس کے بعد گاڑیوں کا ڈاخلہ بند کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار کے نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کی تھی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی اور ایک فرار ہوگیا ہے۔پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ فرار ہونے والا دوسرا مشکوک شخص کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب رات میں ابہا ایرپورٹ بند رکھنے پر مجبور

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمن کے مسلسل ڈرون حملوں کے …