ہفتہ , 6 مارچ 2021

عراق کے وزیر اعظم آج الرمادی کی آزادی کا اعلان کریں گے

عراقی فورسز نےعراق کے شہر الرمادی کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اور آج عراقی وزير اعظم الرمادی شہر کی آزادی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

 

as1

عراقی فورسز نےعراق کے شہر الرمادی کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اور آج عراقی وزير اعظم حیدرالعبادی الرمادی شہر کی آزادی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ عراقی فورسز نے الرمادی میں گذشتہ منگل سے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا تھا عراقی فورسز نے کارروائی کے دوران کچھ داعش دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ بعض دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …