جمعرات , 25 فروری 2021

چونتیس شدت پسند گروہ داعش سے وفاداری کا اعلان کر چکے ہیں: بان کی مون

1531150

ماہ دسمبر کے وسط تک چونتیس شدت پسند گروہ داعش سے وفاداری کا اعلان کر چکے تھے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل کے سامنے پیش کردہ رپورٹ میں کہا۔

بان کی مون کے مطابق سن 2016 میں داعش سے منسلک ہونے والے گروہوں کی تعداد بڑھتی جائے گی۔

داعش کو دنیا میں امیر ترین شدت پسند تنظیم سمجھا جاتا ہے، اندازوں کے مطابق سن 2015 میں داعش کو تیل کی اسمگلنگ سے چالیس سے پچاس کروڑ ڈالر منافع حاصل ہوا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مطابق داعش سے انتہائی خطرہ لاحق کیونکہ یہ تنظیم بدلتے حالات کے عادی ہو جانے کی نمایاں صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …