بدھ , 3 مارچ 2021

ریاض ماسکو کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا ارادہ رکھتا ہے: سفیر سعودی عرب

651483

روس میں سعودی عرب کے سفیر عبدالرحمن ابراہیم الراسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور روس سٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔

الراسی نے کہا کہ مختلف سطحوں پر مسلسل رابطے برقرار ہیں اور دوروں کا تبادلہ جاری ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ مہینوں کے دوران جو کام شروع کیا گیا اس کا ایک ایسی خواہش کے ساتھ کوئی تعلق نہیں کہ جیسے ہی کوئی سیاسی اختلاف پیدا ہو تو تعاون باہمی ختم کیا جائے۔ سعودی سفیر نے مزید زور دے کر کہا کہ ان مشترکہ کوششوں کا مقصد ٹھوس بنیادوں پر سٹریٹیجک تعلقات کو فروغ دینا اور اکھٹے کام کرنا ہے۔

سفیر موصوف نے یقین کا اظہار کیا کہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور ان کو وسعت دینے کے لئے باہمی دورے کئے جائیں گئے تاکہ دونوں ممالک کے مفاد میں اشتراک عمل کو فروغ دیا جائے۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …