تائیوان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدہ افراد کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے۔
زخمیوں کی تعداد تقریبا” چار سو ہے۔
تائیوان میں 6،4 شدت کا زلزلہ جزیرے کے جنوبی حصہ میں آیا، زلزۂے کا مرکز دس کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے سے شہر تائینان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔