جمعرات , 25 فروری 2021

روس شام میں ممنوع ہتھیار استعمال نہیں کر رہا: وزارت خارجہ

1231463

شام میں روس کی فضائیہ ممنوع ہتھیار استعمال نہیں کر رہا، وزارت خارجہ نے کہا۔

وزارت خارجہ کے مطابق روس کی فضائیہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا تفصیلی پتہ لگا لیتی ہے جس کے لیے بغداد میں قائم عراق، ایران اور روس کے مشترکہ انفارمیشن سینٹر سے حاصل ہونے والی معلومات سے کام لیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں متعلقہ معلومات وطن دوست حزب اختلاف کے مسلح دستوں سے بھی کچھ معلومات ملتی ہیں۔ یوں وزارت خارجہ نے روس پر عائد کئے جانے والے الزامات پر تبصرہ کیا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …