ہفتہ , 6 مارچ 2021

روس کی نصف آبادی مسلمان ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کے حق میں ہے

799008

روس کی نصف آبادی چاہتی ہے کہ روس مسلمان ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دے۔

یہ بات حالیہ رائے شماری کے نتائج سے واضح ہوتی ہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں چون فی صد رائے دہندگان نے کہا کہ روس کو مغربی ممالک سے بھی تعلقات کو مستحکم بنانا چاہئے۔ تاہم اکتیس فی صد افراد نے کہا کہ روس کو اپنا انفرادی طرز ترقی اپنانے کی ضرورت ہے۔ مزید برآں پینسٹھ فی صد رائے دہندگان نے امریکہ کے بارے میں منفی رویے کا اظہار کیا۔ ساتھ ہی چھتیس فی صد افراد کا کہنا تھا کہ کسی دوسری اہم عالمی طاقت سے کچھ کم نہیں۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …