ہفتہ , 6 مارچ 2021

ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ریسلرز نے 7 میڈلز جیت لیے

24

قومی ریسلرز نے 2 طلائی تمغے اپنے نام کیے جبکہ 4 سلور اور ایک برانز میڈل بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے
(گوہاٹی ) پاکستانی ریسلرز نے ساؤتھ ایشین گیمز میں مجموعی طور پر 7 میڈلز جیت لیے ۔
گوہاٹی میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں قومی ریسلرز نے 7 میڈلز اپنے نام کر لیے ، 11 رکنی قومی دستے نے ریسلنگ کی مختلف کیٹگریز میں زور بازو لگایا ۔ قومی ریسلرز نے 2 طلائی تمغے اپنے نام کیے جبکہ 4 سلور اور ایک برانز میڈل بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …