جمعرات , 4 مارچ 2021

گجرانوالہ پاکستانی فوج کا تربیتی طیارہ گرنے سے دو پائلٹ ہلاک

پاکستانی فوج کا تربیتی طیارہ صوبہ پنجاب کے ضلع گجرنوالہ کے قریب گر نے سے دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
2
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، منگل کو ہونے والے حادثے میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر اظہر اور ٹرینی پائلٹ کیپٹن احمد حسن جاں بحق ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ جائے وقوعہ سے ابتدائی شواہد جمع کیے جارہے ہیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں پائلٹس کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …