ہفتہ , 27 فروری 2021

پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ،سابق بھارتی سفارتکارکوقید کا سامنا

نئی دہلی: پاکستان کیلیے مبینہ جاسوسی کرنے والی انڈین فارن سروس کی سابق افسر مادھوری گپتا کو بھارت کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

9

56 سالہ مادھوری انڈین سفارتخانے کے انفارمیشن سروس میں کام کرتی رہی ہیں جن پرپاکستان کیلیے مبینہ جاسوسی کرنے کا الزام ہے جس کے لیے انہیں قید کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ۔ انھیں اپریل 2010 میں مشاورت کی غرض سے واپس نئی دہلی طلب کیا گیا جس کے بعد ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ دہلی ہائیکورٹ کے مطابق فراہم کردہ شواہد بادی النظر میں کافی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش …