بدھ , 3 مارچ 2021

روسی زبان داعش کے مبلغوں میں مقبول

455347

داعش اپنے نظریات کی تشہیر کی خاطر عربی اور انگریزی کے ساتھ ساتھ روسی زبان بھی وسیع پیمانے پر استعمال کرتے ہیں۔

532535

اس بارے میں سابق سوویت ممالک کے اتحاد سی آئی ایس کے خلاف دہشت گردی مرکز کے سربراہ کرنل جنرل آندرے نوویکوو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔ ان کے مطابق داعش روسی زبان کو زیادہ اہمیت دینے لگے ہیں جس سے واضخ ہوتا ہے کہ داعش روسی زبان بولنے والوں کی بھرتی میں تیزی لانا چاہتے ہیں۔ بات روس کے علاوہ وسطی ایشیائی ممالک کی بھی ہو رہی ہے۔
کرنل جنرل نوویکوو کے مطابق روس کے فضائی حملوں کی وجہ سے روس اور دیگر سابق سوویت ممالک کے شہری بڑی تعداد میں شام سے وطن لوٹ رہے ہیں اس لیے سحردی کنٹرول اور ممالک کے اندر حفاظتی تدابیر کو سخت بنائے جانے کی ضرورت ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …