جمعرات , 25 فروری 2021

کابل؛ ہوائی اڈے کے پاس کار بم دھماکہ

کابل ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حملے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے-

as12

کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک گاڑی کو جو دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی تھی، دھماکے سے اڑا دیا گیا – افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا ہے کہ یہ دھماکا پیر کی صبح کابل ھوائی اڈے کے قریب ہوا ہے- ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے- رپورٹ کے مطابق اس دھماکے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں- کہا جا رہا ہے کہ اس حملے کا اصلی نشانہ غیر ملکی فوجی تھے-

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …