اتوار , 7 مارچ 2021

پی آئی اے کرایوں میں 50 فیصد کمی

56baface3474f

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لیے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا۔

پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کا کہنا تھا کہ کراچی اور اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے درمیان یکطرفہ کرایہ قیمتوں میں کمی کے بعد 7 ہزار 500 روپے ہوگا۔

اسی طرح کراچی سے جانے والے عمرہ زائرین کے لیے ریٹرن ٹکٹ کی قیمت 45 ہزار500 روپے سے شروع ہوگی، جبکہ لاہور اور اسلام آباد سے عمرہ زائرین کے لئے ریٹرن ٹکٹ 54 ہزار500 روپے سے شروع ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …