پیر , 25 مئی 2020

اردن کا جنگی طیارہ ایف 16 گر کرتباہ/ پائلٹ ہلاک

2294779

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے فوجی ذرائع کے مطابق اردن کا جنگی طیارہ ایف 16 گر کرتباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ اردن کے فوجی ذرائع کے مطابق اردن کا جنگی طیارہ ایف 16 گر کرتباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اردنی جنگی طیارہ فوجی مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ اردن کے فوجی ذرائع کے مطابق ایف 16 لڑکا طیار گرنے کے بعد تباہ ہوگیا اور اس کا پائلٹعائد الدعجہ ہلاک ہوگيا۔

یہ بھی دیکھیں

اردن: کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

اردن میں کرونا وائرس کے سبب پہلی موت واقع ہوئی ہے۔ اردن کی سرکاری خبر …