منگل , 9 مارچ 2021

گائے کا گوشت کھانے والوں کے ہریانہ داخلے پر پابندی کی تجویز

18

چندھی گڑھ: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں تبدیل ہوگئی اور وزیر صحت نے گائے کا گوشت کھانے والوں کا ریاست ہریانہ میں داخلہ بند کرنے کا مشورہ دیدیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے کے گوشت کھانے پر نیا تنازع سامنے آگیا۔ وزیر صحت ہریانہ انیل وج نے شر انگیز تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کا گوشت کھانے والوں کا ریاست ہریانہ میں داخلہ بند کر دیا جائے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش …