ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار قدیمہ دریافت

139509181102499429404954

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، نئی ہونے والی دریافت میں فاٹا اور گندھارا ریجن کی تاریخ کا رخ تبدیل ہو جائیگا۔ خیبر ایجنسی میں 30 ہزار سال پرانے آثار دریافت ہوئے ہیں، نئی ہونے والی دریافت میں فاٹا اور گندھارا ریجن کی تاریخ کا رخ تبدیل ہو جائیگا۔تاریخ میں پہلی بار خیبر ایجنسی میں محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کا پی اے خیبر ایجنسی کی نگرانی میں شروع کئے گئے سروے میں پہلا فیز مکمل کر لیا گیا۔سروے میں برطانوی دور حکومت میں بنائے گئے ریلوے ٹریک کی پیمائش اور راستے میں گزرنیوالی سرنگوں کی تعداد کا ریکارڈ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گوگل کا پاکستان کے نامور مصور صادقین کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ خطاط اور مصور صادقین کی 87ویں سالگرہ کے موقع ...